• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173576

    عنوان: بیجا تعریف کرنا كیسا ہے؟

    سوال: کسی کی بیجا تعریف کرنا شرعاً کیسا ہے ؟بحوالہ جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 173576

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 110-90/=02/1441

    کسی کی بیجا تعریف کرنادرست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند