• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17332

    عنوان:

    میں متعدد مرتبہ خواب میں اپنے آپ کو اندھا دیکھتی ہوں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میں متعدد مرتبہ خواب میں اپنے آپ کو اندھا دیکھتی ہوں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 17332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2119=1703-11/1430

     

    دیگر مسلمان ماں بہنوں کے اندر جو اخلاقِ حسنہ کی اچھی صفات ہیں ان کو آپ نہیں دیکھتی ہیں، یہ تعبیر ہے۔ اور تنبیہ یہ ہے اپنے نفس کی برائیوں پر اوردوسروں کی اچھی حالت پر ہرآدمی کو بالخصوص مسلمان عورتوں کو گہری نظر رکھنی چاہیے، آپ کثرت سے بہشتی زیور دیکھا کریں، ان شاء اللہ اس سے بہت فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند