• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173269

    عنوان: پوچھنا تھا کہ اگر خواب میں کسی کو روتا دیکھیں اور خود بھی ساتھ رونے لگیں تو اس کی کیا تعبیر ہو گی؟

    سوال: پوچھنا تھا کہ اگر خواب میں کسی کو روتا دیکھیں اور خود بھی ساتھ رونے لگیں تو اس کی کیا تعبیر ہو گی؟

    جواب نمبر: 173269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 53-34/H=01/1441

    اچھا خواب ہے جس شخص کو روتا ہوا دیکھا ہے اس کے ساتھ کسی ہمدردی کا معاملہ درپیش ہوگا ان شاء اللہ تعالی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند