• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173140

    عنوان: اپنی بیوی كی اندام نہانی میں انگلی ڈالنے كا عمل شریعت كی نظر میں كیسا ہے؟

    سوال: کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے اندام مخصوصہ میں انگلی ڈالے (fingering his wife vagina) اور اس کو لذت دے۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 173140

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 93-64/L=02/1441

    بلا ضرورت یہ عمل مناسب نہیں۔ لأن الاصبع لیس آلة للجماع ۔ (البحر الرائق: ۱/۶۲، ط: دارالکتاب الاسلامی) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند