• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173017

    عنوان: كسی لڑكی كی شرمگاہ كے ظاہری حصے سے مس ہوكر انزال ہوجائے تو كیا یہ حقیقی زنا كہلائے گا؟

    سوال: حضرت میرا ایک دوست نے ایک لڑکی کے شرمگاہ میں انگلی اندر کر دیا اسکے بعد وہ اپنا عضو تناسل اس لڑکی کے شرمگاہ کے اپری حصہ جہاں بال ہوتا ہے اسی جگہ پر رکھتے ہی اسے انزال ہو گیا ؟ کیا اس نے یہ اصل زنا کیا اور اسکا کفارہ کیا ہے تفصیل میں جواب دیں۔ بہت مایوس اور پریشان ہے۔

    جواب نمبر: 173017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 7-18/B=01/1441

    اصل زنا تو نہیں ہوا؛ البتہ دواعی زنا ہوا۔ اس پر توبہ و استغفار کرنا ضروری ہے اور کسی اجنبی لڑکی کے ساتھ ایسی حرکت کرنا یعنی اس کی شرمگاہ میں انگلی ڈالنا بڑی بے حیائی اور بے شرمی اور گناہ کی بات ہے۔ یہ سوچنا چاہئے کہ اگر ہماری بیٹی یا بہن کی شرمگاہ میں کوئی شخص انگلی کرے تو ہمیں کیسا لگے گا۔ جب ہمیں برا لگے گا تو ہمیں بھی کسی کی بیٹی یا بہن کے ساتھ ایسی حرکت نہ کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند