متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172889
جواب نمبر: 17288930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1299-1104/D=12/1440
استعمال کر سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
متین کے کیا معنی ہیں؟ کیا متانت کے ساتھ
کام کرنا سنت ہے؟
میں نے خواب میں دیکھا کہ میری مرحوم کزن،
پھر میں، پھر میری چھوٹی بہت اور ایک اور کزن ایک لائن سے بیٹھے ہیں اورایک بزرگ
آتے ہیں اور میری مرحوم کزن کے علاوہ ہم تین لڑکیوں کو بالترتیب سو روپئے، ساٹھ
روپئے اور بیس روپئے دیتے ہیں۔ سب سے زیادہ رقم مجھے دیتے ہیں او رکہتے ہیں کہ قرض
سر پر رکھنا اچھی بات نہیں اپنا اپنا قرض اتارو یہ پیسے لو۔ اس کے بعد نماز کی
تاکید کرتے ہیں۔ ایک الگ کمرے میں نماز کے لیے صفیں بچھی ہوتی ہیں وہاں آنے کے لیے
کہتے ہیں۔ لوگوں کے دریافت کرنے پر کہ آپ اتنی جلدی جلدی نمازیں کیوں پڑھ رہے ہیں
وہ کہتے ہیں کہ میں چاہتاہوں کہ ساری نمازیں ادا ہو جائیں۔ ہم نماز ادا کرتے ہیں ،اس
کے بعد جب ہم اپنے جوتے ڈھونڈھتے ہیں تو نہیں ملتے، میں جوتے ڈھونڈھتی ہوئی بیت
الخلاء کی طرف جا نکلتی ہوں ۔تووہاں دیکھا کہ میرے جوتے فلش کے طہارت خانہ میں پڑے
ہیں۔میں اپنے جوتوں سے متعلق خواب اکثر دیکھتی ہوں کہ جوتے کھو گئے ہیں یا میں
جوتا پسند کررہی ہوں۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ مسلمانوں کاایک
لشکر ہے جو کفارسے جنگ کرنے نکلا ہے۔ میں اور کچھ اور لوگ پہرہ دے رہے ہوتے ہیں۔
رات کے وقت کچھ کفار دوسری طرف سے آتے ہیں او رہمارا کچھ نقصان کرجاتے ہیں ۔میں ان
کو دیکھ کر ان پر حملہ کرنے کے لیے بھاگتا ہوں لیکن وہ بھاگ جاتے ہیں۔ میں ان تمام
لوگوں کو جو پہرہ پر ہوتے ہیں غصہ سے چلاتا ہوں پھر میں ان کو کہتاہوں کہ جنگ کی
تیاری کرو ہم بدلہ لیں گے۔ میں کالے رنگ کی قبا پہنتا ہوں اور تلوار اور جدید
ہتھیار لیتا ہوں او رلشکر کی قیادت کرتا ہوں۔پھر جب ہم کفار پر حملہ کرتے ہیں تو
وہ تعداد میں بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن ہم ان کا بہت نقصان کرتے ہیں لیکن پھر ہم سب
شہید ہو جاتے ہیں۔ یہ خواب میں نے فجر کے وقت دیکھا۔ برائے کرم تعبیر عنایت
فرماویں۔
میں
نے خواب دیکھا کہ میں ایک انسان کا گوشت پکاکر کھارہا ہوں، خواب میں مجھ کو یہ علم
ہوتا ہے کہ یہ گوشت ایک انسان کا ہے۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
خواب
میں تنخواہ میں اضافہ دیکھنا
اکثر
مجھے خواب پڑتے رہتے ہیں اورصحیح بھی ہوجاتے ہیں، صبح کو خواب پڑتا ہے اور دن میں
ویسا ہی واقعہ رونما ہوجاتاہے، ایسا کیوں ہے؟ اوراکثر ایسا ہوتاہے میں کوئی خاص
عمل کی ابتدا کرتی ہوں تو جب تک وہ میرے اوراللہ کے علم میں ہوتاہے تب تک بلا ناغہ
ہوتارہتاہے جب کسی ایک کو بھی پتہ چلتا ہے بس ناغہ شروع ہوجاتا ہے۔ میں کیا کروں؟