• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172532

    عنوان: خواب دیکھا کہ میں نے محرم کا ماتم ہوتے دیکھا ، پوری تلواریں چل رہی ہیں...

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں نے محرم کا ماتم ہوتے دیکھا ، پوری تلواریں چل رہی ہیں، شیعوں کا خون بھی بہہ رہاہے ، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 172532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1239-1075/B=12/1440

    اس خواب سے اس بات کی طرف اشارہ ہوتا ہے کہ آپ کے اندر دینداری کی کمی پائی جاتی ہے۔ اسے دُور کرنے کی کوشش کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند