• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172217

    عنوان: کیا درود شریف پڑھنے کے لیے نیت کرنا ضروری ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام مسئلہ ذیل کے بارے میں؛ ۱ نمبر۔کیا درود شریف پڑھنے کے لیے نیت کرنا ضروری ہے؟اگر ہم یہ نیت اس طرح کریں کہ میں نے اپنے دل کو نبی پاک کی ارواح کی طرف متوجہ کیا صحیح ہے یہ غلط؟

    جواب نمبر: 172217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1177-1011/D=11/1440

    جب درود شریف پڑھنا شروع کریں گے تو درود پڑھنے کی نیت ہوہی جائے گی یہی کافی ہے؛ البتہ اظہار محبت کے طور پر اس طرح کے الفاظ کہہ دیں اس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند