متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172125
جواب نمبر: 17212529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:988-849/N=12/1440
احقر کے علم کے مطابق حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں مولانا محمد الیاس گھمن صاحب اور مولانا محمد امین صفدر صاحب اوکاڑوی مد ظلہما کا عقیدہ وہی ہے جو اہل السنة والجماعة - بہ شمول اکابر علمائے دیوبند-کا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
روزہ دار آدمی خواب میں اگر اپنے کو کھاتے پیتے دیکھے تو اس کی تعبیر کیاہے ؟
2568 مناظرتقریباً آج سے بارہ سال پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا۔ ریگستان ہے اس میں ایک خیمہ لگاہوا ہے۔ میں بھی وہاں ہوں․․․․․․․․ میں دیکھتا ہوں کہ اس خیمہ سے دورکچھ غیر مسلم عورتیں اس خیمہ کی طرف دیکھ رہی ہیں اورکہہ رہی ہیں کہ فلم کی شوٹنگ ہے۔ مگر میں جب تک اس خیمہ کے پاس پہنچتا ہوں تومیرے سامنے ایک ساٹھ سال کی عمر کے آدمی ،سر پر عمامہ ، ہاتھ میں عصا اور سفید لباس پہنے ہوئے رو رہے ہیں۔ میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ وہ مجھ سے روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میری سنتوں کو اپناؤ میری سنتوں کو اپناؤ۔ یہ ہو بہو وہی لفظ ہیں جوآپ (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم) کے منھ سے نکلے۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے اورمیں نے میری ماں سے یہ بات بتائی۔مگر میری ماں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تجھ جیسے کے خواب میں نہیں آئیں گے۔ اس خوا ب کی تعبیر بتائیں۔
1703 مناظرمسجد میں چوری كی لائٹ استعمال كرنا، نیز اس لائٹ میں قرآن وغیرہ كی تلاوت كرنا؟
1960 مناظرخود بخود اگنے والے پودوں کی ملکیت کا شرعی حکم
2436 مناظرمیں
نے دو دن پہلے ایک خواب دیکھا ہے۔میں آپ کوبتاتا چلوں کہ میرے ایک بھائی او ربہن
فوت ہوچکے ہیں دو دن پہلے میں نے خواب میں ان کو اپنی پوری فیملی کے ساتھ دیکھا
ہے۔ پوری فیملی سے مراد میرے ابو، میری امی اور بہن جو زندہ ہیں۔ اس کی تعبیر بتادیں۔
خواب میں ہم سب کھانا کھارہے ہیں۔
والد صاحب بیمار ہیں اور ہركسی كو شك كی نگاہ سے دیكھتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں كہ ہرآدمی ان كے خلاف سازش كررہا ہے؟
1587 مناظر