• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171875

    عنوان: دوکان یا مکان میں خوشبو کے لئے اگربتی جلانا کیسا ہے؟

    سوال: دوکان یا مکان میں خوشبو کے لئے اگربتی جلانا از روئے شریعت کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 171875

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1046-931/M=11/1440

    دوکان یا مکان میں خوشبو کے لئے اگربتی جلا سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند