متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 171791
جواب نمبر: 17179129-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:948-815/sd=11/1440
شراب کے گلاس کے ڈیزائن کی طرح برتن استعمال کرناجائز ہے؛ البتہ اگر کوئی ایسا ڈیزائن ہو، جوعرف میں شراب کے لیے مختص ہوگیاہو، توایسے ڈیزائن والے برتن کے استعمال سے احتیاط برتنا چاہیے، اس میں ایک حرام چیز سے مشابہت کے علاوہ لوگوں کو بد ظنی کا موقع فراہم کرنا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تقیہ اور توریہ میں کیا فرق ہے ؟
5483 مناظرکیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو ہوا تھا یا نہیں؟