متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 171774
جواب نمبر: 17177401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1040-923/M=11/1440
غم سے نجات حاصل ہوگی اور اس میت کے خویش و اقارب کا حال نیک ہوگا، اتباع سنت و شریعت کو لازم پکڑے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ میں نے اپنے ایک دوست کو دیکھا کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ (۲) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعبیر خواب کے سلسلے میں کیا فرمایا ہے؟
977 مناظران شاء اللہ میں نے (16/اپریل 2009) کے دن
جماعت میں (چالیس دن) کا پختہ ارادہ کیا ہوں او رمیرے کئی دوست بھی چل رہے ہیں۔ لیکن
میرے والدین مجھے نہیں بھیجنا چاہتے ہیں۔ کہتے ہیں گھر کا کام کون کرے گا (میں ایک
ہی اکیلا لڑکا ہوں اورتین بہنیں ہیں) اور میرے والدبھی ہیں (59سال کے) میں کیا
کروں میری مدد کیجئے۔ وہ صرف تین دن کے لیے راضی ہیں اس سے زیادہ کے لیے نہیں۔ اور
گھر میں ٹی وی کا ماحول رہتا ہے سنتے نہیں جب میں کہتا ہوں کہ مت دیکھو ٹی وی بہت
خطرناک گناہ ہے۔ (میں اپنے گھر والوں کا دل نرم کرنے کے لیے کیا کروں)؟ (۲)چہرہ پر نور آنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا
برائے کرم بتائیں؟ (۳)دانت
میں سے خون آتا ہے کئی مہینوں سے وضو کے وقت بہت پریشانی ہوتی ہے۔ کسی وقت یہ
ہوتاہے کہ میں چار سے پانچ مرتبہ وضو کرتا ہوں لیکن ہاتھ دھوتے وقت خون نکل جاتا
ہے ڈاکٹر کو بتایا تو انھوں نے ٹیوب، دوا دیا لیکن اس سے بھی کام نہیں ہورہاہے۔
برائے کرم مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
میں نے کافی پہلے ایک خواب دیکھا تھا۔ رات کا وقت ہے اور ہم اپنے گھر کی چھت پر ہیں سب روشنی بند ہے کچھ چیخ وپکار ہورہی ہے اور مجھے پتا چلتاہے کہ جیسے حکومت لوگوں کو مار رہی ہے۔ میرے والدین اور دوسرے کچھ لوگ سب ڈر رہے ہیں پھر اچانک ایک عجیب منظر دیکھتاہوں کہ مغرب سے کچھ بائیں طرف پر اندھیرے میں ایک سفید لکیر زمین کی متوازی آسمان کی طرف جاتی ہے بار بار ایسا محسوس ہوتاہے جیسے یہ نور ہے۔ اور پھر ایسا لگتاہے جیسے اللہ کا عذاب ہورہا ہے۔
255 مناظرفتوی دینے اور مسائل بتانے والے کے لئے باقاعدہ عالم و فاضل ہونا ضروری ہے
382 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ میں نے اپنے چھوٹے بھائی
کے ساتھ شادی کرلی (سچ میں ہم دونوں غیر شادی شدہ ہیں)۔ اور مجھے معلوم ہوا شادی
کے بعد خواب میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے چھوٹے بھائی کو ترغیب دی
تھی کہ ہاں تم تمہاری بہن سے شادی کرلو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟