• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171621

    عنوان: ایک شخص نے خواب دیکھا ہے کہ رمضان کا مہینہ ہے، اور ...

    سوال: ایک شخص نے خواب دیکھا ہے کہ رمضان کا مہینہ ہے، اور اس نے بازار میں بہت سی مٹھائیاں دیکھی ہیں، خواب دیکھنے والا غیر شادی شدہ ہے، براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 171621

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1023-911/M=10/1440

    خواب اچھا ہے، خوشی، شادی، رزق حلال اور خیرو منفعت کے حصول کی طرف اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند