• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171380

    عنوان: خواب حضرت علی اور حمزہ رضی اللہ عنہ سے متعلق

    سوال: ایک خواب میں دیکھا کہ حضرت علی ،حمزہ اور کوئی ایک اور رضی اللہ عنہم کہیں جا رہے ہیں تو ایک جگہ تازہ بکرے کا گوشت ٹنگا ہوا تھا وہ وہا رکتے ہیں شاید میں ان سے آگے نکل جاتا ہوں جب واپس وہا آتا ہوں تو دیکھتا ہو ں کہ وہ گوشت میں پٹ والا حصہ ابھی ابھی ٹنگا ہوا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ صاحبا ں وہاں سے بہت زمانہ پہلے گزرے تھے۔

    جواب نمبر: 171380

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1071-885/D=10/1440

    آپ اپنا اصلاحی تعلق کسی شیخ کامل سے قائم کرلیں اسے اپنے احوال اور خواب وغیرہ بتلاکر راہنمائی حاصل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند