• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171370

    عنوان: ایک روز میں خواب دیکھا کہ میں کسی بنجر جگہ پہ ہوں ...

    سوال: ایک روز میں خواب دیکھا کہ میں کسی بنجر جگہ پہ ہوں جہاں ایک پر ہے جس پر بجلی گر رہی ہے میں اس پر چڑھتا ہوں تو لوگ مجھے منع کر تے ہیں لیکن میں چڑھتے ہوئے جب اوپر جاتا ہں تو میں کچھ دیر بعد اپنے آپ کو ایک روکٹ میں دیکھتا ہوں جس میں پیچھے پریٹی جنٹا بیٹھی ہے اور وہ روکٹ اوپر کی طرف جاتاہے اور بغل میں میرے کچھ دوری پر ببر شیر ساتھ میں چھلانگ لگاتے ہوئے آسمان کی طرف مجھ سے کتاہے کہ تم یہ بھی کر سکتے ہو پھر میں دیکھتا ہو ں کہ میں ایک لمبی لائن میں لگا ہوں پھر ایک پانی کا حوض یعنی سوئمنگ پول جس میں بالکل صاف پانی بھرا ہے اس میں جاتا ہو ں اور پھر زمین پہ اس روکٹ کے ساتھ آ جاتا ہوں وہ روکٹ ایک بلی کی بت جو کہ گھڑی ہے اس کا بایا کام توڑ دیتا ہے پھر اس بت کو تین عیسی علیہ السلام دائیں بائیں اور سامنے سے گھیر لیتے ہیں۔

    جواب نمبر: 171370

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1067-881/D=10/1440

    یہ سب پراگندہ خیالات ہیں ان کی طرف دھیان نہیں دینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند