متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170705
جواب نمبر: 17070501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:810-698/sd=10/1440
بچوں کو معصوم کہنے میں مضائقہ نہیں ، بچوں کے حق میں یہ لفظ لغوی معنی( محفوظ ،بے گناہ)کے اعتبار سے بولا جاتا ہے، شرعی معنی میں نہیں بولا جاتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں گالی گلوچ - جھگڑنا - مار پیٹ كرنا
2499 مناظرکسی جن سے دوستی کرنا کیسا ہے؟
5286 مناظروالدہ کا اپنی حیات میں جائداد کا واپس کرنا
1346 مناظرحضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے
اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ
سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس
دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں
ہے۔
علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان کیا ہے؟
3120 مناظرکیا خواب میں اللہ تعالی کو اس کی اصلی ہیئت میں دیکھنا ممکن ہے؟ (۲)کیا خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی اصلی ہیئت میں دیکھنا ممکن ہے؟
12499 مناظر