• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170637

    عنوان: پاک قطر تکافل کمپنی کا حکم

    سوال: پاک قطر تکافل لینا کیسا ہے؟ مفتی تقی عثمانی صحب نے جائژ قرار دیا ہے۔

    جواب نمبر: 170637

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:946-770/sn=11/1440

    پاک قطر تکافل کے نظام ،طریقہ کار اور متعلقہ تفصیلات سے ہم واقف نہیں ہیں ؛ اس لیے اس سلسلے میں کچھ کہنے سے معذرت ہے، آپ کسی مقامی معتبر دارالافتاء سے رابطہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند