متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170560
جواب نمبر: 17056001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1058-914/H=09/1440
پاک جگہ میں دفن کر دینا سب سے بہتر ہے اگر دفن کا موقعہ نہ ہو اور پاک صاف جگہ میں رکھ دیں اس میں بھی کچھ حرج نہیں ناپاک جگہ اور گندگی میں نہ ڈالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند