متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 169975
جواب نمبر: 16997501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:696-625/sd=8/1440
کمپنی کے نام میں جمال کا لفظ استعمال کرنا اور بوتل پر اس کا پرنٹ کرنا جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک شخص نے مجھ کو کچھ رقم ادھار دی اور اب کہہ رہا ہے کہ میں واپس کرنسی کی قیمت کے حساب سے لوں گا مثلاً جب پیسہ دیا تو سونے کی قیمت دس ہزار تھی اور اب تیرہ ہزار ہے تو کیا یہ رقم جائز ہے؟
3232 مناظرکیا قرآن اور حدیث میں کہیں بھی لکھا ہے کہ خنزیر(سور) کا نام لینا حرام ہے؟ اگر ہے تو ہم نے کئی بار تقریر میں عالم کو یہ نام لیتے سنا ہے۔ اگر حرام ہے تو برائے مہربانی میری کشمکش کو جلدی حل کریں۔
6085 مناظراعتکاف کے دوران لاوڈ اسپیکر پر نعت پڑھنا کیسا ہے؟
3534 مناظرخواب میں دادا کو خستہ حال دیکھنا
2110 مناظرروز مرہ كی سنتیں جس كتاب میں ہوں اس كا نام بتائیں
3740 مناظر