• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 169640

    عنوان: مسواک کے فضائل و مسائل پر كوئی كتاب بتادیں؟

    سوال: مفتی صاحب مجھے مسواک کے فضائل اور مسائل جاننا ہے ، کوئی کتاب بتا دیجیئے ۔

    جواب نمبر: 169640

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:650-565/sd=8/1440

    کتاب المسائل جلد اول( موٴلفہ : حضرت مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری) میں مسواک کے فضائل اور مسائل مذکور ہیں اور مسواک کے نام سے ایک رسالہ ( موٴلفہ: مولانا محمد زکریا مد ظلہ استاذ بنوریہ ٹاون ) انٹرنیٹ پر دستیاب ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند