• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168961

    عنوان: یوم پیدائش میں مبارکباد دینا

    سوال: ہمارے ایک ساتھی کی گزشتہ کل یوم ولادت تھی ،ہم نے اس کو مبارکباد پیش کی لیکن ہم نے اس کا کوئی جشن نہیں منایا تو ہمارا اس کو مبارکباد پیش کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 168961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:580-483/D=6/1440

    یوم پیدائش میں مبارکباد دینے کا عمل بھی غیر ضروری غیر شرعی عمل ہونے کے ساتھ عیسائیوں کی نقل اور ان کے طرز کی اتباع ہے۔ یہ بھی نہیں کرنا چاہیے تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند