• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168418

    عنوان: خواب میں ہاتھوں پر دوڑنا

    سوال: ہم نے خود کو کئی مرتبہ ہاتھوں پر دوڈتے دیکھا ہے بالکل پیر کو سلا کر اور پیر زمین سے تھوڑا اٹھا ہوا ،اور بہت تیزی سے دوڑتے ہیں اور آس پاس کے سارے لوگ حیرت سے ہمیں دیکھتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتا دیں۔ مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 168418

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 708-568/B=05/1440

    اس خواب سے بظاہر آپ کی رُسوائی اور ناکامی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند