متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 168327
جواب نمبر: 16832701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 565-511/M=05/1440
خواب میں برہنگی (ننگاپن) دیکھنا صالح شخص کے لئے خیر اور نیکی کی علامت ہے اور مفسد و برے شخص کے لئے ، بدی و رسوائی کی دلیل ہے۔ آپ کا شرم محسوس کرنا، حیاء اور خیر کی نشانی ہے، اللہ تعالی خواب کی بھلائی نصیب کرے۔ سنت و شریعت پر عمل پیرا رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گزشتہ
رات میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے سر پر ایک سفید ٹوپی پہنے ہوئے ہوں لیکن اس کی
سائز میرے سر سے کچھ چھوٹی ہے۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
ہم نے خواب دیکھا کہ کوئی خواب میں مجھے اور میرے شوہر کو کہہ رہا ہے کہ تم دنوں جنتی ہو ایسا لگا کہ جیسے کوئی فرشتہ کھڑا تھا اور آگے کوئی اچھی سی جگہ تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں۔
1756 مناظر