متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 168310
جواب نمبر: 16831031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 689-551/B=05/1440
دعوت قبول کرنے سے مراد جائز و حلال دعوت ہے۔ اگر دعوت کرنے والے کی کمائی میں کوئی شک ہے تو تحقیق کے بعد قبول کرنی چاہئے۔ حرام مال کھانے سے قرآن میں اللہ نے منع فرمایا ہے۔ اگر کسی کی کمائی کا کل حصہ یا اکثر حرام ہے تو اس کی دعوت قبول کرنا جائز نہیں اور اگر کل آمدنی یا اکثر آمدنی حلال ہے تو اس کی دعوت قبول کرنا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں کافی دنوں سے خواب میں مختلف قسم کے جانور دیکھتا ہوں جو میرے پیچھے لگے ہوئے ہوتے ہیں اور میں ان سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ...
4529 مناظر