• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168240

    عنوان: كیا کسی کا حق مارنے کا عذاب دنیا میں ملتا ہے ؟

    سوال: کسی کا حق مارنے کا عذاب نیامیں ملتا ہے ؟ تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 168240

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 542-489/M=05/1440

    کسی کا حق مارنا گناہ ہے اگر اللہ نے چاہا تو اس کی سزا دنیا میں بھی مل سکتی ہے اور آخرت میں اس کی جو سزا مقرر ہے وہ الگ ہے۔ سوال میں حق سے کونسا حق مراد ہے اور حق مارنے کی کیا صورت ہے اس کو واضح کرکے سوال کرنا چاہئے تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند