متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 168017
جواب نمبر: 16801701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:625-514/B=5/1440
اس خواب سے آپ کے مستقل مزاج نہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کو اپنے اندر مستقل مزاجی پیدا کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا تحذیر الناس کی وضاحت پر كوئی كتاب ہے؟
2055 مناظرخواب کی تعبیر کی جو کتابیں ملتی ہیں کیا اس کو دیکھ سکتے ہیں؟ (۲) میں کبھی کبھی رات میں نیند میں اٹھ جاتا ہوں اور کوئی چیز ڈھونڈنے لگتا ہوں، مجھے خیال نہیں رہتا، ہوشیار ہونے کے بعد پتہ چلتا ہے۔ کیا یہ کوئی شیطانی اثرہے؟ کوئی عمل بتایئے؟ (۳) جادو سے بچنے کا عمل بتائیے؟
3554 مناظر