متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 167909
جواب نمبر: 16790901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 391-331/D=05/1440
جو خیالات انسان کے ذہن میں رہتے ہیں وہی خواب میں بھی کبھی نظر آجاتے ہیں۔ خواب کی بات کو بھی سچ کر دکھانا اللہ تعالی کے لئے مشکل نہیں، اللہ تعالی انہیں نیک وصالح اولاد عطا فرمائے ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کریں : رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں ابو کے بڑے بھائی کی بیوی کو مردہ حالت میں دیکھا۔ وہ ماشاء اللہ ابھی حیات ہیں او ران کی عمر پچہتر سال کے قریب ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی شور اور رونا پیٹنا نہیں تھا۔ بس خاموشی ہے۔ یہ خواب میں نے دوپہرکی نماز کے بعد دیکھا تھا۔ اس میں میرے ایک جاننے والے امام صاحب نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ امام صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ میں اپنی چچی کے بارے میں یہ سوچ رہا تھا کہ چند۔۔۔۔؟؟؟
2157 مناظربیوی سے فون پر جنسی گفتگو کرنا؟
1733 مناظرلڑكوں كی طرف میلان اور اس كا علاج
9402 مناظر