متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 167743
جواب نمبر: 16774301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:429-351/N=5/144\0
اگر آپ شریعت وسنت کے پابند ہیں تو آپ کے خواب کی تعبیر یہ معلوم ہوتی ہے کہ آپ اگر شریعت وسنت کی پابندی برقرار رکھیں گے اور گناہوں سے بچتے رہیں گے تو آپ کو مزید دینی ترقیات حاصل ہوں گی، دعائیں قبول ہوں گی اور آپ کی ہدایت اور تقوی میں برکت ہوگی إن شاء اللہ تعالی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناجائز ملازمت چھوڑنے كا طریقہ اور حلال رزق كے لیے وظیفہ؟
1680 مناظرمیری
والدہ نے میرے بارے میں کچھ یوں خواب دیکھا کہ وہ اپنے پرانے گھر میں ہوتی ہیں اور
ہرے رنگ کی موم بتی جل رہی ہوتی ہے مسلسل، وہ بار بار اسے بجھاتی ہیں لیکن وہ
بجھتی نہیں۔ تو وہ سوچتی ہیں کہ میری بیٹی کہ یہ تو اکیس سال سے جل رہی ہے اور
میری بیٹی بھی اکیس سال کی ہے۔ پھر وہ بجھاتی ہیں تو بجھ جاتی ہے اور موم بتی
نہایت چھوٹی ہوتی ہے۔ واضح رہے میری عمر واقعتا اکیس سال ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
مجھے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے۔ مجھے خواب میں چوتھے پارہ کی پہلی آیت: لن تنالو البر حتی تنفقوا مما تحبون تک کوئی قاری پڑھا رہا ہے اور میں نے بھی یہ آیت پڑھی ہے۔ جب آیت ختم ہوئی ہے تو میری آنکھ کھل گئی اور میرے ذہن میں یہی آیت تھی۔ مہربانی فرماکر تعبیر بتادیں۔
میں تبلیغی مرکز
نظام الدین میں ایک رات سویا تو رات کوکوئی مجھ سے کہہ رہا ہے کہ نظام الدین مرکز
کی زمین میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟ بندہ بہت
عرصہ سے اس محنت سے وابستہ ہے۔
حضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے
اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ
سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس
دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں
ہے۔