• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 16753

    عنوان:

    میں دنیا کے ایک مشہور علاج جس کو (ریکی) کہا جاتاہے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ جو کہ دراصل انسان کے جسم کے اندر کی قوت کے بارے میں ہے جس کو اللہ ہر انسان کو دیتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص ریکی ماسٹر سے ملحق ہوتا ہے جس نے کی اسپیشل ٹریننگ اور تجربہ حاصل کی ہوتی ہے انسانی بدن کی مختلف قسم کی پریشانیوں کا علاج کرنے کے لیے۔ یہ علاج جاپان سے شروع ہوا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی شخص اس طرح کی ٹریننگ حاصل کرسکتا ہے دوسرے لوگوں کا علاج کرنے کے لیے۔ کیا ریکی کا حاصل کرنا یا اس کے ساتھ کسی کا علاج کرنے میں کچھ غلط ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2038=1644-11/1430

    علاج معالجہ کی حقیقت اچھی طرح سوال میں واضح نہیں ہوئی اس (ریکی) کی پوری تفصیل لکھئے تب ان شاء اللہ حکم شرعی لکھا جائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند