• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 167495

    عنوان: خواب دیکھا کہ میں سمندر میں چل رہا ہو ایسا لگ رہا ہے کہ میں حج کے لیے جارہا ہوں ...

    سوال: حضرت میں نے خواب دیکھا کہ میں سمندر میں چل رہا ہو ایسا لگ رہا ہے کہ میں حج کے لیے جارہا ہوں اور میرے پیچھے بیوی اور اس سے پیچھے والد صاحب اور والدہ صاحبہ بھی ہیں برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا کر شکریہ کا موقع ملاحظہ فرمائیں۔

    جواب نمبر: 167495

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 518-387/B=04/1440

    اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو آپ کے والد کو اور بیوی کو سب کو حج کی سعادت نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند