متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 166687
جواب نمبر: 16668701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 275-229/M=2/1440
جس مرحوم کو جس طرح کی عبادت (مالی یا بدنی) کا ثواب پہونچانا چاہتے ہیں وہ عبادت انجام دے کر یہ کہیں کہ ”اے اللہ اس کار خیر کا ثواب فلاں مرحوم (میت کا نام لیں) کو پہونچادے۔ اور الفاظ کی ادائیگی ضروری بھی نہیں، نیت کافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.
2306 مناظرمیرا
سوال خواب کی تعبیر سے متعلق ہے۔ میں عموماً خواب نہیں دیکھتاہوں لیکن جب میں نے
استخارہ کیا تو مجھ کو دو غیر معمولی خواب نظر آئے ۔میں جانتا ہوں کہ خواب میرے
استخارہ پر کچھ اثر انداز نہیں ہوں گے، لیکن میں پھر بھی اس کی تعبیر جاننا
چاہتاہوں۔ بہت تاریکی تھی اور میں زیادہ نہیں دیکھ پارہا تھا۔ اس میں میں نے اپنے
آپ کو اور اپنے دوست کو دیکھا اس نے مجھ سے پیچھے رہنے کو کہا اورلوگوں کی دوسری
جماعت کے ساتھ مجھ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کہیں چلا گیا ۔ دوسرا خواب مجھے اچھی طرح
یاد نہیں ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کے سلسلے میں قرآ ن وحدیث کے حوالے سے وضاحت فرمائیں۔
1181 مناظرجس مسئلہ کا ہمیں آپ سے پتہ چل گیا کیا وہ
مسئلہ ہم کسی او رکو بتا سکتے ہیں یا یہ مسئلہ صرف مفتی یا مولوی ہی بتاسکتے ہیں؟
اگر ہم نے بتا دیا تو کیا ہم گناہ میں شامل ہوگئے یا کسی مسئلہ کو ہم نے کہا کہ شاید
ایسا ہوسکتا ہے؟
اقوال حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ
4182 مناظرشیعہ حضرات کو سلام کہنا اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟
1538 مناظر