• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166638

    عنوان: ہمارے دیہات میں مشور ہے کہ رات میں جھاڑو لگانا صحیح نہیں ہے، کیا حقیقت ہے؟

    سوال: ہمارے دیہات میں مشور ہے کہ رات میں جھاڑو لگانا صحیح نہیں ہے، کیا حقیقت ہے؟ وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 166638

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 255-209/M=2/1440

    عوام میں یہ بات غلط مشہور ہے کہ رات میں جھاڑو نہیں لگا سکتے ، صحیح یہ ہے کہ جھاڑو لگانے میں کوئی حرج نہیں، اگر ضرورت ہو تو رات میں بھی جھاڑو لگاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند