متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 166119
جواب نمبر: 16611901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 216-173/H=2/1440
خواب میں دکھائی دینا اختیاری نہیں بعض مرتبہ دکھائی نہ دینا مصلحت اور دکھائی دینا خلاف مصلحت ہوتا ہے آپ باوضوء سونے سے قبل سورہٴ تکاثر گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ دفعہ پڑھا کریں۔ اور ہر نماز کے بعد سورہٴ الم نشرح ایک مرتبہ پڑھ کر دعاء کر لیا کریں اور کثرت سے والد مرحوم کو ثواب پہونچاتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا۔
6334 مناظرکیا چاردیواری کے اندر کعبہ کی طرف پیٹھ کرنے کی اجازت ہے؟
5524 مناظرمیں
نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں
اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر
بیان فرمادیں۔