• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 16608

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک بچے سے محبت کرتا ہوں اور اس کے بغیر میرا دل نہیں لگتا اور وہ بچہ نابالغ ہے لیکن اس کو دیکھ کر مجھے شہوت نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی برے خیالات میرے دل میں آتے ہیں۔ مجھے اس بارے میں بتائیں کہ میرا اس سے ملنا کیسا ہے، جائز ہے یا ناجائز؟میری عمر اٹھارہ سال ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 16608

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1562=1477-10/1430

    آپ اس سے احتیاط کیجیے، مبادا یہ آپ کے لیے شہوت پھر لواطت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ محبت صرف دینی کرنی چاہیے جو صرف اللہ کے لیے ہو۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند