• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165672

    عنوان: راستہ چلتے ہوئے درود پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال: ایک دن میں اپنے بھائی کے ساتھ چلتے ہوئے درود پڑھ رہا تھا تو انہوں نے کہا کہ چلتے ہوئے دورد نہیں مت پڑھو، یہ جائز نہیں ہے، توکیا ان کی بات درست ہے؟

    جواب نمبر: 165672

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:107-105/sd=2/1440

     چلتے ہوئے درود پڑھنا جائز ہے ، اس میں کوئی کراہت نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند