• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165581

    عنوان: ضرورت كے وقت بیوی كا سر كمر دبانا؟

    سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا سر یا کمر دباتا ہو تو کیسا ہے یہ اسلامی لحاظ سے ؟

    جواب نمبر: 165581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 136-168/B=2/1440

    جی ہاں! ضرورت کے وقت بیوی کے سر یا کمر کو شوہر دبا سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند