متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 165517
جواب نمبر: 16551731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 84-156/B=2/1440
یہ کسی بزرگ کا اپنا ذاتی تجربہ ہے۔ جواہر الفقہ میں جو لکھا ہے وہ بسم اللہ کے بعض خواص تجربہ کے عنوان میں لکھا ہوا ہے۔ یعنی کسی بزرگ کا تجربہ ہے یہ بھی صراحت نہیں ہے کہ کس بزرگ کا تجربہ ہے۔ ویسے بسم اللہ پڑھنے کے بیشمار فضائل آئے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب خود موٴثر بالذات نہیں ہوتے
2261 مناظرخواب میں شیطان کو بیوی پر حملہ کرتے دیکھنا
2158 مناظرمیں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے والد مرحوم میرے گھر آئے اور کہتے ہیں کہ تمہارا گھر ماشاء اللہ بہت اچھا ہے ، پھر میں سوچتاہوں کہ کیوں نہ ابا سے سے ایک بیان کروادیاجائے کیوں کہ ابا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہ چکے ہیں، بیان اس مسئلہ پہ کی بہت سے لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو گناہ گار خطاکار ثابت کرنے کی کوشش کر ہے ہیں، پھر میں ترتیب کررہا ہوں اور جب ابا کے پاس لوٹ جاتاہوں تو دیکھتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ابا کے پاس بیٹھے ہیں، میں سلام کرتاہوں اور آنکھ کھل جاتی ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1981 مناظرہدیہ قبول نہ کرنا کیسا ہے؟
4786 مناظرمیں
نے گزشتہ سال ایک خواب دیکھا تھا جب میں تین ماہ کی حاملہ تھی جو کہ حسب ذیل ہے۔
میں نے اپنے آپ کو ایک دور افتادہ جنگل کی طرح کی جگہ میں دیکھا اور اپنے شوہر سے
اللہ کے بارے میں بات کررہی تھی اور ایک درخت کی جانب اشارہ کررہی تھی اور لفظ
اللہ کو دہرارہی تھی، اور اچانک میں نے اس درخت سے ایک روشنی دیکھی جو کہ سورج کی
شکل کی تھی۔ہم دونوں تشہد کی حالت میں بیٹھ گئے اور روشنی ہمارے سامنے آگئی ایسا
لگتا تھا گویا کہ سورج ہمارے سامنے آگیا ہو۔اس روشنی کو دیکھ کر میرے شوہر آمین
کہہ رہے ہیں اور میں سبحان اللہ کہہ رہی ہوں اور وہ روشنی اور زیادہ روشن بن گئی
اور زمین میں شگاف پیدا ہونا شروع ہوگیا۔ اچانک میں بیدار ہوگئی اور میں نے دیکھا
کہ میں کانپ رہی تھی اور مجھے لگا کہ یہ فجر کا وقت تھا۔
(۲) اور دوبارہ اپنے حمل کے
آٹھویں مہینہ میں میں نے ایک خوا ب دیکھا جس میں میں نے آسمان میں ایک روشنی دیکھی
بہت سارے شور کے ساتھ جو کہ راکٹ کی شکل میں گزر رہی تھی اور میں اپنے مکان کی
کھڑکی سے دیکھ رہی ہوں اور میں خوف زدہ نہیں ہوں۔ الحمد للہ اللہ نے ہمیں ایک لڑکا
عطا فرمایا۔ برائے کرم ان خوابوں کی تعبیر عنایت فرماویں۔