• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 16534

    عنوان:

     عائذہ نام کا کیا معنی ہے؟ اوراس کو ارد و میں کیسے لکھیں گے؟

    سوال:

     عائذہ نام کا کیا معنی ہے؟ اوراس کو ارد و میں کیسے لکھیں گے؟

    جواب نمبر: 16534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1650=1498-11/1430

     

    عائذہ: کے معنی پناہ مانگنے والی کے آتے ہیں۔ ہم نے جس طرح لکھا ہے اسی طرح اردو میں اس کا املا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند