• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164809

    عنوان: شادی نكاح اور ولیمہ وغیرہ سے متعلق صحیح معلومات فراہم كرنے والی كتاب بتائیں

    سوال: شادی کے متعلق کتاب بتائیں جس میں مہر، نکاح اور ولیمہ کا بھی تفصیلی ذکر ہو اور بیوی سے تنہایی میں ملاقات کے وقت کیا کیا چیزیں ناجایز ہیں؟سب باتوں کی تفسیر ہو ساتھ ساتھ حکمتیں اور نصیحتیں بھی ہوں؟

    جواب نمبر: 164809

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1502-1305/D=1/1440

    ”اسلامی شادی“ حکیم الات مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ اور ”تحفہ دولہا“ نامی کتاب کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند