• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164573

    عنوان: کافر کو کافر کہنا

    سوال: عرض یہ کرنا تھا کہ کیا کافر کو کافر کہنا ناجائز ہے جبکہ آیت قل یا ایہالکافرون سے صاف پتہ چلتا ہے کہ کافر کو کافر کہا جا سکتا ہے تبھی تو اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہے کہ کہہ دیجئے اے کافروں ۔ براہ کرم اس کا جواب کیا ہوگا عنایت فرما دیں۔

    جواب نمبر: 164573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1426-1268/D=1/1440

    جس کے کفریہ اعمال اقوال بر ملا ظاہر ہوتے ہوں اسے کافر کہنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند