• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164062

    عنوان: دل میں غیبت کرنا؟

    سوال: اگر کوئی شخص دل میں کسی کی غیبت کرلے تو وہ گناہ گار ہوگا؟

    جواب نمبر: 164062

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1373-1299/H=1/1440

    بغیر کسی وجہِ شرعی کے کسی سے بدگمانی اقئم کرلینا بھی گناہ ہے، اس سے سچی پکی توبہ کرکے دل صاف کرلینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند