متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 163850
جواب نمبر: 16385001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈیجٹیل تصاویر اور ویڈیوز کے بارے میں دار العلوم کا موقف
2988 مناظرکیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یا حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو ?علیہ السلام? کہنا صحیح ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟ اور اگر نہیں تو کیوں؟
2920 مناظرمیں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص
نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔
میں
نے ایک خواب دیکھا جس میں نہ تو میں جنگل میں ہوں او رنہ ہی شہر میں اور میرے
اردگرد بہت سارے ٹائیگر ہوتے ہیں، لیکن میرے اوپر حملہ نہیں کررہے ہیں۔ اور میں ان
سے ڈرتا نہیں ہوں، بلکہ اس خواب سے مجھے مزہ آرہا ہے۔ میں نے یہ خواب دو دن
درمیانی شب میں دیکھا۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتائیں۔
کیا
کسی مدرسہ کے ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کسی بینک (غیر اسلامی) سے سود پر قرض
لینا جائز ہے ؟ اگرمتعلقہ شخص قرض نہیں لیتا ہے تو اس کے ساتھ یا اس کے تحت کام
کرنے والے بہت سارے لوگوں کو تنخواہ نہیں ملے گی جو کہ بے کاری اور بے روزگاری
کاسبب بنے گی۔ برائے کرم بینک اور سود کی روشنی میں جواب دیں۔ کیا سخت مجبوری کی
حالت میں یہ حرام تصور کیا جائے گا یا حلال ؟
فرض، واجب، مستحب، مکروہ تحریمی، مکروہ تنزیہی کی وضاحت کردیجئے اور ان کا فرق بھی بتادیجئے؟ (۲)سنت پر عمل کرنا کون سے درجے میں آتا ہے فرض، واجب یا مستحب؟ (۳)مسلمان او رمومن میں کیا فرق ہے؟ (۴)کیا کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جن کے کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں شریعت میں کوئی واضح حکم نہیں ہے؟ اگر ہیں تو اس کی کوئی مثال دے دیجئے او ریہ بھی بتادیجئے کہ ان کے بارے میں ہمارا کیا طرز عمل ہونا چاہیے؟
13165 مناظر