متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 163706
جواب نمبر: 16370631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1234-1138/M=11/1439
اگر اجازت ہو تو کراسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک رات میں نے توبہ کیا اور سوگئی۔ میں نے اپنے خواب میں کھلے دروازہ کے ساتھ ایک کار دیکھی۔ میں اس کے اندر بیٹھ کر نظارہ کررہی تھی۔ ایک مرد اور اس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ عورت کسی چیز کے بارے میں صحیح تھی جب کہ مرد غلط تھا، لیکن وہ مرد ناراض ہوگیا اور عورت کو مارا اوروہ زمین پر گر گئی۔ اس مرد کی کزن عورت اس مرد کے پاس آئی اور اس کے دوسری عورت کو مارنے کی وجہ سے اس کے اوپر ناراض ہوگئی۔ اس نے اس مرد کو تھپڑ مارا۔ وہ مرد ناراض ہوگیا اورایک بندوق اٹھائی اوراس عورت کو مار ڈالا۔ میں نے بہت سی مرتبہ سبحان اللہ پڑھنا شروع کیا اوراللہ کی تعریف کی کہ اس نے مجھے اس طرح کے لوگوں میں نہیں بنایا۔ میں اس بات پر سکتہ میں آگئی کہ اس مرد نے اپنی کزن کو مارڈالا۔ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟
1728 مناظرنہج البلاغة کیسی کتاب ہے ؟
1893 مناظرمیں نے خواب میں اپنے چچا کو دیکھا جو کہ اب زندہ نہیں ہیں۔ خواب کے اندر میں سائیکل پر ہوں اورروڈ پر غلط راستہ پر جارہا ہوں یعنی مخالف سمت میں جس میں ٹریفک میری جانب آرہا ہے۔ میں ان کو دیکھتا ہوں اور وہ ناراض ہیں اور میں ان کو نظر انداز کردیتا ہوں۔دوبارہ میں ان کو دیکھتا ہوں اورمیں اپنے سالے کو اپنے ساتھ لے جارہا ہوں،وہ مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ کیوں تم غلط سمت میں جارہے ہو، اور تم کیوں اپنے سالے کو لے جارہے ہو، اس کو تمہیں لے جانا چاہیے کیوں کہ اس کی بہن تمہارے گھر میں ہے ، اس طرح کی چیزیں مت کرو جو کہ مناسب نہیں ہے اورتم پرانی مسجد کے علماء سے پوچھ سکتے ہو جو آپ کی رہنمائی کریں گے۔
2255 مناظرمیں ایک سوال پوچھنا چاہتاہوں۔ ہماری بستی ککشی میں مسلمانوں کی دلی ، آپسی محبت کو بڑھانے او رآپس کے اختلافات کو دور کرنے کی غرض سے اور پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی غرض سے ایک شہر مسلمان کمیٹی بنائی گئی ہے، جس کمیٹی میں قوم کے سبھی طبقوں سے چند اشخاص کو لیا گیا ہے جو کہ اپنے اپنے طبقوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ بارہ ربیع الاول کے موقع پر شہر کمیٹی نے پورے شہر کے کھانے کا اہتمام اور انتظام کیا اوراس کام میں جو بھی خرچہ آیا اس کو قوم کے چند حضرات نے مل کر خوشی خوشی چکایا (گویا چند حضرات نے ملاکر دعوت کی)۔ اس پروگرام کا مقصد مسلمانوں کے آپسی اختلافات کو دور کرنا اور غیرقوم کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہم سبھی آپس میں ایک ہیں اور ہمیں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اس پروگرام کا مقصد یہ بھی ہے کہ کسی کسی موقع پر پوری قوم ساتھ مل کر کھانا کھا لے تاکہ ہمارے درمیان ایک دلی محبت باقی رہے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دینے کی تکلیف کریں کہ یہ پروگرام صحیح ہے یا غلط ہے؟
1899 مناظرمدرسہ پیسہ لے كر كھانے كا نظم كرتا ہے، اگر كچھ رقم بچ جائے تو اس كا كیا حكم ہے؟
797 مناظر