متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 163196
جواب نمبر: 16319601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1026-887/B=10/1439
علماء مجتہدین نے قرآن وحدیث سے جو فقہی مسائل نکالے ہیں لوگوں کو وہ مسائل بتانے اور اور عوام کی رہنمائی کرنے کا نام فتوی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں رشتے كی كسی عورت سے زنا كرتے دیکھنا
4822 مناظر