• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163012

    عنوان: میری انٹی نے خواب میں کالا اور لال سانپ دیکھا....

    سوال: حضرت میری انٹی نے خواب میں کالا اور لال سانپ دیکھا کالے کو تو انہوں نے مار دیا لیکن لال سانپ ان کی چھوٹی بیٹی کو کاٹنے دوڑا اور واضح رہے کہ کالا بڑاچمکدار تھا ۔براہ کرم تعبیر بتاکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 163012

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1279-1096/D=10/1439

    کسی ڈر اور اندیشے کی بات نہیں ان شاء اللہ مدد خدا شامل حال رہے گی اور دشمنوں پر غلبہ حاصل رہے گا، ان سے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے گا اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند