• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 162888

    عنوان: كیا بچوں كو تحفے میں ملی رقم خرچ كرنا؟

    سوال: حضرت، کیا والدین بچوں کو تحفے میں ملے ہوئے پیسوں کا استعمال کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 162888

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1030-895/B=10/1439

    ان پیسوں کا استعمال بچوں کی مد میں ہی رکھا جائے، والدین انھیں اپنے استعمال میں نہ لائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند