• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 162845

    عنوان: عقیدہ توحید کے سلسلہ میں آسان اردو میں کوئی کتاب بتائیں

    سوال: عقیدہ توحید آسان اردو میں کوئی کتاب کا نام

    جواب نمبر: 162845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1160-977/N=11/1439

    آسان زبان میں عقیدہٴ توحید ؛ بلکہ دیگر تمام ضروری عقائد کے لیے اسلامی عقائد (مرتبہ: حضرت مولانا محمد افضال الرحمن صاحب وحضرت مفتی عبید الرحمن صاحب مد ظلہما، اساتذہ حدیث مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی) اور تعلیم الدین (موٴلفہ: حضرت مولانا تھانوی) کا مطالعہ کیا جائے ۔ اور اگر تفصیل درکار ہو تو عقائد الاسلام (موٴلفہ: حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی) کا مطالعہ کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند