• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 16243

    عنوان:

    میں کافی دنوں سے اکثر ایک خواب دیکھتاہوں کہ کچھ سانپ مجھے کبھی پیچھا کرتے ہیں تو کبھی میں ان میں گھرا رہتاہوں۔ کبھی مجھے خوا ب آتا ہے کہ مجھے کاٹنے کو پیچھا کرتے ہیں۔میں بہت زیادہ خواب سانپوں کا دیکھتا ہوں۔ برائے کرم اس کا کیا مطلب ہے مجھ کو بتادیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16243

    بسم الله الرحمن الرحيم

    خواب سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سے کچھ لوگ حسد اور عداوت رکھتے ہیں، البتہ وہ اپنے اس غلط ارادہ میں کامیاب نہیں ہوں گے، آپ نمازوں کی پابندی کریں، اور [منزل] اور[الحزب الاعظم] کسی کتب خانہ سے منگاکر روزانہ پڑھا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند