متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 162036
جواب نمبر: 16203601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1250-1117/L=10/1439
شریعت میں حسن ونگارکے لیے بے جا تکلفات قطعاً پسندیدہ نہیں ہیں،اسی لیے احادیث میں پلکیں بنوانے والیوں دانت گھسوانے والیوں پر لعنت آئی ہے ،اس لیے محض غیروں کی تقلید میں دوسروں کو دھوکہ دینے کی نیت سے عورتوں کا آنکھوں پر متفرق رنگ کا لینس لگوانا درست نہیں بالخصوص جبکہ یہ انتہائی مہنگے اور آنکھوں کے لیے مضر ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ابوحنیفہ غیر منصرف کیوں پڑھا جاتا ہے؟
2195 مناظركمپنی سے معاہدہ كركے خود خرید كر (ATM) مشین لگوانا
1555 مناظرحضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے
اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ
سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس
دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں
ہے۔