• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161927

    عنوان: کیا بیوی شوہر کے کہنے پر ہنسی مذاق میں اسے مار سکتی ہے ؟

    سوال: کیا بیوی شوھر کے کہنے پر ہنسی مذاق میں اسے مار سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 161927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1030-893/D=10/1439

    مارنا تو بہرحال خلاف ادب ہے، ہنسی میں ہو تو بھی شوہر کی اجازت سے ہو تو بھی۔باقی پیار وومحبت سے ہاتھ رکھ دینا یا مارنے کے انداز پر اٹھاکر پیار سے ہلکے سے رکھ دینا اس طرح کی تفریح کرنا زوجین کے لیے جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند